مرد ذات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مرد کی جنس نیز مرد (عورت کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مرد کی جنس نیز مرد (عورت کے مقابل)۔ the male sex.